11 مئ ۔ انتخاب کا دن
From the Blog sadiasaher صبح ٹی وی آن کیا پہلی خبر مختلف پولنگ اسٹیشنوں پہ ھنگامے اور دھاندلی کی خبر چل رھی تھی ۔ خونی انتخابات کی پیشگوئیاں ۔ دھشت گردی کی خوف کی وجہ سے کچھ پارٹیز کی طرف سے انتخابات کچھ عرصے کے لیے روکنے کا مشورہ اور امن کے بارے میں بیانات کانوں میں گونجنے لگے ڈر لگنے لگا ابھی دن کی ابتدا ھے رات تک نجانے کیا ھو مگر خیریت رھی صرف گنتی کے کچھ لوگوں کی ہلاکت اور زخمی ھونے کی خبر آئ ۔ پاکستان کے لیے یہ اتنا بڑا ایشو نہیں - سوشل میڈیا پہ کافی گہمہ گہمی رھی ۔ ساتھ ساتھ لوگوں کے تبصرے آتے رھے - کراچی کے بہت سے لوگ چلاتے رھے کھلے عام دھاندلی ھو رھی ھے فوج کو آنا چاھئیے مگر ایسا کچھ نہیں ھوا ۔ اور ووٹنگ مکمل ھو گئ - بہت سے پولنگ اسٹیشن پہ پولیس بھی موجود تھی مگر انھوں نے کسی بھی کام میں مداخلت نہیں کی - ھو سکتا ھے وہ اس لیے تعینات کئے گئے ھوں تاکہ دھاندلی مکمل طریقے سے ھو سکے اور عوام کوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment