ہمارے اطوار
From the Blog theajmals اس سلسہ کی 6 تحاریر "گفتار و کردار" ۔ "پارسل"۔ "گھر کی مرغی ؟" ۔ "میں چور ؟" ۔ "غیب سے مدد" ۔ "کہانی کیا تھی" ۔ "یو اے ای اور لبیا کیسے گیا"اور "انکوائری ۔ تفتیش" لکھ چکا ہوں اَن پڑھ لوگوں کی کیا بات کرنا ؟ وہ جو دیکھتے اور سُنتے ہیں کرتے ہیں ۔ بات ہے پڑھے لکھے لوگوں کی ۔ بڑی بڑی باتیں تو اخبارات میں پڑھنے کو مل جاتی ہیں ۔ یہ کچھ چھوٹے چھوٹے واقعات ہیں جن کا میں ذاتی طور پر شاہد ہوں یا وہ میرے ساتھ پیش آئے اس موضوع سے متعلق پچھلے سال اپنے ساتھ پیش آنے والے 2 واقعات "سینے پر مُونگ" اور "وفاداری کس سے" کے عنوان سے لکھے تھے ۔ آج کچھ اور مجھے 1966ء میں اسسٹنٹ منیجر پروجیکٹس تعینات کیا گیا ۔ پراجیکٹ شروع ہوا ۔ مجھے دس بارہ گھنٹے روزانہ کام کرنا پڑتا رہا ۔ بعد میں کچھ اور انجنیئر بھی دوسرے پروجیکٹس میں تعینات کئے گئے ۔ اُن کے پراجیکٹس ابھی شروع بھی نہیں ہوئے تھے کہ اُنہیں پراجیکٹ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment