Interview: Pakistan's Premier Mountaineer on His Passion for Heights and Homeland
From the Blog sonyarehman *By Sonya Rehman* "If I were to die early, I'd rather die on a mountain than on a road or elsewhere. To become part of something that you love so much… if you become part of a mountain forever, what else could you ask for?" Nazir Sabir's love for the mountains is inspiring and moving. His passion for mountaineering — particularly in Pakistan — shines through his kind eyes, as he talks and jokes about his experiences through the years and how he came close to death, twice, during a climbing career that spans over three decades. [image: Nazir Sabir on K2, the second-highest mountain in the world, in northern Pakistan's Karakoram range.] Nazir Sabir on K2, the second-highest mountain in the world, in northern Pakistan's Karakoram range. Sabir became the first Pakistani to have cpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
خدارا بتاؤ کہ مسلمان جائے تو کدھر جائے؟
From the Blog mbilalm اللہ کے نام سے ابتدا۔ جو مہربان، رحم کرنے والا اور ہر چیز کا مالک ہے۔ وہ ہر بات اور دلوں کے بھید خوب جانتا ہے۔ آٹھ دس سال پہلے سے اب تک اور خاص طور پر جب خلافت کے لئے متحرک لوگوں کا مواد پڑھا تو خلافت، جمہوریت اور بادشاہت وغیرہ پر تحقیق کے لئے میں نے کئی ایک کتابیں اور تحاریر پڑھیں۔ قرآن، حدیث اور خلفاء راشدین منتخب ہونے کے واقعات وغیرہ سے کسی نے خلافت کو جمہوریت کے قریب ترین ثابت کیا تو کسی نے خلافت کو بادشاہت سے جا ملایا، اور تو اور کئی خلافت کے لئے ڈکٹیٹر تک کے حق میں پائے گئے۔ کئی ایک جگہ اسلامی ریاست کا ڈھانچہ درج اور اکثر جگہ خلیفہ مسلمانوں کی مشاورت سے بنے گا وغیرہ وغیرہ پڑھنے کو ملا، لیکن کسی نے یہ نہیں لکھا کہ آج کے دور میں مسلمانوں کی یہ "مشاورت" کیسے ہو گی؟اس مشاورت کا عملی طریقہ کیا ہو گا؟ موجودہ دور میں خلافت پر لکھی گئی موٹی موٹی اور لمبی چوڑی تحاریروکتب (تھیوریزpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment