شیر کی شرافت
From the Blog khawarkingپرانی کہانیوں میں سے ایک کہانی ہے کہ کسی جنگل میں ایک شیر اور ایک ریجھ اور لومڑی نے شکار کھیلنے کا سیاسی اتحاد بنا لیا۔ شکار میں تین جانور مار کر لائے گئے ۔ ایک زیبرہ ایک ہرن اور ایک خرگوش ۔ سارا شکار سامنے رکھ کر شیر نے بڑی ہی شرافت سے ریچھ کو کہا کہ کیونکہ میں ایک شریف چیز ہون اس لئے میں جمہوریت کا لحاظ رکھتے ہوئے تم کو دعوت دیتا ہوں کہ شکار کی منصفانہ تقسیم کرو۔ رچھھ نے مال کی تقسیم کرتے ہوئے کا کہ کیونکہ تم سب سے بڑے ہو اس لئے زیبرہ تم کھا لو اور ہرن میں کھا لیتا ہوں اور لومڑی کو خرگوش دے دیتے ہیں ۔ شیر کو بہت غصہ ایا ریچھ شیر کی رینج میں ہی کھڑا تھا شیر نے اس پر حملہ کر کے ریچھ کو مار دیا۔ اور ہانپتے ہوئے لومڑی سے مخاطب ہوا کہ تم ایک عقلمند جانور ہو تم صحیع اور منصفانہ تقسیم کر سکتی ہو۔ لومڑی نے کہا کہ یہ زیبرہ اپ بادشاھ سلامت ابھی کھا لیں اور ہرن کو شام کے کھانے میں انجوائpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment