چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ ازدواج
From the Blog theajmals دولت ۔ کار ۔ کوٹھی سے بیوی کو کچھ خوشی تو مل جاتی ہے لیکن سکون نہیں باہمی احترام اور مفاہمت سے بیوی محبت کا احساس پاتی ہے اور اسے سکون ملتا ہے یہی اصول بیوی پر خاوند کیلئے منطبق ہوتا ہے صرف "دولت کار کوٹھی" کی جگہ "حُسن اور جنسی خواہش" لے لیتے ہیں pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment