بولان کلچرل سوسائیٹی کا شکریہ - سید مہدی شاہ بہترین وزیر اعلی
From the Blog noorpamiri وزیر اعلی سیکریٹریٹ سے مورخہ ٢٩ مارچ ٢٠١٣ کو بذریعہ ای میل موصول ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق آج لاہور میں وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ صاحب کو بولان کلچرل سوسائیٹی نے "بہترین وزیر اعلی" کے ایوارڈ سے نوازا ہے۔ نیز، گلگت بلتستان کی ثقافت کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور اس خوبصورت خطے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی بنیاد پر ان کو خراج تحسین بھی پیش کیاہے۔یقینا یہ ہم سب کے لئے اعزاز کی بات ہے۔ اس موقعے پر میں نے یہ مناسب سمجھا کہ گلگت بلتستان کے ایک ادنی شہری کی حیثیت سے بولان کلچرل سوسائیٹی کا شکریہ ادا کروں اور ساتھ ساتھ وزیر اعلی سید مہدی شاہ صاحب کے جلی و خفی خدمات اور ان فقید المثال خدمات کی برکات اور ان کے اثرات پر روشنی ڈال سکوں۔ یقینا یہ سیاحت و ثقافت کو فروغ دینے کے لئے اٹھائے گئے ان کے اقدامات کا نتیجہ ہے کہ گلگت بلتستان میں ملکیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment