WANDERLUST : VIETNAM
From the Blog siddysays Who is getting in the mood for a Vacation? I know I sure as hell am. It's almost Summer and honestly I'm exhausted. Mentally, Physically and to an extent Emotionally even. Vietnam seems to be calling me. What do you say? pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
آٹھ سالوں میں ٹریفک حادثات میں پاکستان کے تقریبا 50،000 شہری ہلاک ہوے ہیں
From the Blog noorpamiri ابھی تھوڑی دیر پہلے خبر ملی ہے کہ کراچی میں ایک دیوقامت ٹرک (ڈمپر) نے دو کمسن سگی بہنوں کو کچل دیا ہے، جبکہ انکے والد صاحب حادثے میں زخمی ہوگیے ہیں۔ تفصیلات کچھ یوں ہیں کہ دونوں بہنیں زہرا (10 سال) اور عینی (12سال) اپنے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھیں کہ ایک تیز رفتار ڈمپر نے کراچی کے صنعتی علاقے لانڈھی میں ان کو بائیک سمیت روند ڈالا۔ اگرچہ اس طرح کے اندوہناک حادثات ہمارے ملک، بلکہ پوری دنیا میں آئے روز ہوتے رہتے ہیں، لیکن اس خاندان کے کرب اور ان کی تکالیف کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ حادثے کا شکار ہونے والے ان بچیوں کے خاندان پر یہ خبر بجلی بن کر گری ہوگی اور شائد پوری زندگی اس ناقابل تلافی نقصان کا ماتم جاری رہے گا۔ تجسس کے مارے میں نے انٹرنیٹ پر پاکستان میں ہونے والی ٹریفک حادثات کے بارے میں اعداد و شمار ڈھونڈنے کی کوشش کی تو پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment