تئیس میل
From the Blog omer-urduگاڑی کاانجن باہرغوں غوں کرتا نکلنے کو مر رہا تھا تو گاڑی کے اندر ایک ہڑبونگ مچی تھی۔سفر تئیس(23) میل بھر کا ہی تھا پر ہنگامہ ایسے تھا کہ ہمیشہ سے برپا ہو اور یوں ہی جاری رہے گا۔ ڈرائیور پکی عمر کا شخص، اس ہنگامہ سے واقف معلوم ہوتا تھا تو اس پر اس کا اثرمحسوس نہ ہوتا تھا ۔ وہ اپنی نشست پر مطمئن بیٹھا سگریٹ پھونک رہا تھا۔ گاہے بگاہے آس پاس نصب آئینوں کو ہلا جلا کراپنے حساب سے برابر کرتاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment