مجاز کی حقیقت
From the Blog omer-urduدنیا اور دنیا میں موجود ہر شے جو آپ کو دکھائی دیتی ہو، اس سے کہیں اور کبھی بھی محبت میں مبتلا ہوا جا سکتا ہے۔ اس میں انسان بھی شامل ہیں۔ یہ قماش، مجاز کہلاتا ہے اور محبت مجازی۔ مجازی، جعلی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ دنیائے ظاہر، فرضی یا ساخت کیا ہوا۔ مجازی محبت، کبھی اور کہیں بھی کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔ یہ تخلیق کی جا سکتی ہے، یہ دنیائے ظاہر سے فرض کی جا سکتی ہے۔ یہ دھوکا کھایا جا سکتا ہے۔pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
چھوٹی چھوٹی باتیں ۔ وقت
From the Blog theajmals گذرا وقت نہ لوٹایا جا سکتا ہے ۔ نہ پھر کبھی آتا ہے جذبات عارضی ہوتے ہیں ۔ فیصلے مُستقل ایسے وقت کوئی فیصلہ نہ کیجئے جب غُصے میں ہوں ایسے وقت کوئی وعدہ نہ کیجئے جب بہت خُوش ہوں اور نہ ہی فیصلہ کرتے ہوئے جلدبازی کیجئے ووٹ دینے کیلئے اُمیدوار کا انتخاب کرتے ہوئے بھی ان عوامل کا خیال رکھیئے میرا دوسرا بلاگ "حقیقت اکثر تلخ ہوتی ہے ۔ Reality is often Bitter " گذشتہ ساڑھے 8 سال سے معاشرے کے مختلف پہلوؤں پر تحاریر سے بھرپور چلا آ رہا ہے اور قاری سے صرف ایک کلِک کے فاصلہ پر ہے ۔ 2010ء میں ورڈ پریس نے اسے 10 بہترین بلاگز میں سے ایک قرار دیا تھا اور بلاگ ابھی تک اپنی حثیت بحال رکھے ہوئے ہے ۔ مندرجہ ذیل عنوانات پر کلک کر کے پڑھیئے کہ دنیا کیا کہتی ہے Barak Obama's Tears Palestine and US Humbug pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post