You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
13:03

کانفرنس سے کیا کھویا کیا پایا

From the Blog mbilalm بسم اللہ الرحمن الرحیم [image: Urdu Bloggers Conference] میں نے اردو بلاگرز کانفرنس 2013ء سے کیا کھویا؟ تو عرض ہے کہ میرے پاس قارئین کی محبت اور پرخلوص مشوروں کے سوا کھونے کو کچھ ہے ہی نہیں۔ کھویا تو کچھ نہیں البتہ آپ لوگوں کی محبت اور دوستی مزید بڑھ گئی ہے۔ میری اور محسن بھائی کی بات چیت میں "اک ملاقات کی بات" سے تقریب کا آئیڈیا آیا اور پھر وہ تقریب ایک زبردست کانفرنس میں بدل گئی۔ میں اور کچھ دوست بلاگر اکثر باتوں سے واقف تھے اس لئے ہم نے ضرورت سے زیادہ توقعات نہیں باندھی تھیں لیکن اللہ کے فضل سے کانفرنس میری توقعات سے بھی زیادہ بہتر رہی۔ کانفرنس سے پہلے میرا ذاتی خیال تھا کہ یہ اتنی بڑی کانفرنس نہیں ہو گی مگر کانفرنس کے بعد اردو بلاگنگ کو ملنے والی میڈیا کوریج، "کانسپیریسی تھیوریز"، بے بنیاد تجزیے اور کئی حلقوں کے اندر مچنے والی کھلبلی نے ثابت کر دیا ہے کہ یہ ایک بڑی اور کpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

بنگلادیش میں جاری سیاسی قتل عام

From the Blog qalamkarwan پلازمہ اور سرخ و سفید ذرات سے مزین خون اپنی کثافت کے لحاظ سے دنیا کے تمام علاقوں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن جب یہ بہتا ہے تو اتنی تفاوت اس دنیا کو کیسے نظر آنے لگ جاتی ہے کہ کبھی ایسی چیخ و پکار کہ یہ چلتا خون سسک کر رہ جاۓ اور کبھی اتنا سکوت کہ بے روک ٹوک بہتا ہی چلا جاۓ – بنگلہ دیش میں آج کل ایسے ہی ایک لہو کو بے قیمت اور باغی قرار دے کر، سڑکیں رنگین اور گلیوں کی نالیاں خوں آلود کی جا رہی ہے جس پر نا تو عالمی انسانی حقوق کی تنظیمیں سر آسمان پر اٹھا رہی ہے اور نہ عالمی طاقتیں آگے بڑھ کر اس معصوم خون کے بہاؤ کو روکنے کی زحمت گواراکر رہی ہیں انسانی اقدار کا دم گھٹنے لگتا ہے تو چند بے اختیار لوگ دنیا کو ضرور بتا رہے ہیں کہ یہ کرمنل کورٹس قتل عام کے آرڈر دینے کے لیے بنائی گئی ہیں جماعت اسلامی بنگلہ دیش ، ایک بدترین ظلم سہہ رہی ہے جس ظلم کے لیے ایک جھوٹ پر مبنی الزام لگایا جا رہاpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2013/02/blogged-pages-821383.html 1900843052308399224 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive