جمہوری فاصلے !!
From the Blog noorpamiri پاکستان غالبا دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں عوام منتخب نمائندگان کی (پارلیمنٹ) کے اطراف میں ڈیڑھ یا دو کلومیٹر کے علاقے میں داخل نہیں ہو سکتے۔ بادشاہت اور جمہوریت کے درمیان ایک فرق یہ ہے کہ آخر الذکر ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں عوام کو اپنے نمائندوں کو براہ راست منتخب کرنے، ان کو برخاست کرنے، ان تک اپنے مسائل پہنچانے اور ان تک خود پہنچنے (رسائی) کی آسانیاں ہوتی ہیں۔ تاہم، پاکستان میں عموما یہ دیکھا گیا ہے کہ جمہوری ادارے، منتخب یا غیر منتخب، عوام سے ایک لمبے فاصلے پر رہتے ہیں، یاپھر جان بوجھ کر ایک فاصلہ رکھتے ہیں۔ اسی لئے "وی آئی پی" پروٹوکول جیسی عفریت تخلیق کی گئی ہے جس میں عوام الناس کو زبردستی، عموما ڈنڈوں کے زور پر، ایک فاصلے پر رکھا جاتاہے۔ اور اسی لئے سرکاری عمارتوں اور حکمرانوں کے رہائیشی علاقوں میں عوام الناس کے داخلے کو ناممکن بنادیا گیاہے۔ دہشت pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment