عقل اور دلیل ۔۔۔ یا پھر ہتھیار؟
From the Blog noorpamiri کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہمارے ملک میں لوگوں کو صرف اس لئے مارا جاتاہے کہ ان کے دین اسلام کو سمجھنے کا طریقہ الگ ہے۔ اگر "علما" اور فقہاکی یہی حرکتیں جاری رہی تو بہت ممکن ہے کہ کہ نوجوان طبقے دین سے کنارہ کشی اختیار کر کے لادینیت کی طرف چلے جائیں گے۔ پوری دنیا میں ویسے بھی مذہب کے "دقیانوسی فلسفوں" سے بیزار طبقے لادینیت (Athiesm ) کی طرف جا رہے ہیں۔ ان مشکل حالات میں منطق، علم اور دلیل کے ذریعے دعوت دینےکی بجائے بندوقوں کا سہارا لے کر خلاف منطق کام کیا جارہا ہے۔ بنظر غائر ایسا لگتا ہے کہ کچھ طبقے اس دور کے جدید حالات، جدید معاشرے کی گونا گونی اور فکری تنوع کے تناظر میں ابھرنے والے جدید سوالات کا فکری اور علمی جواب دینے سے قاصر ہیں، اسلئے وہ اپنی رائے بندوق کے نوک پر مسلط کر کے "کامرانی" حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ یقینا اس اندوہناک اور غیر انسانی "کھیل" میں ہلاکت اور شکست کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment