الکیمسٹ (Alchemist) از پاؤلو کوئیلہو (Paulo Coelho)
From the Blog kitaabistan *الکیمسٹ (Alchemist) از پاؤلو کوئیلہو (Paulo Coelho) * ترجمہ: کیمیا گری مترجم: عمر الغزالی صفحات: 145 قیمت: 260 روپے پبلشر: سینٹر فار ہیومن ایکسی لینس، لاہور پاؤلو کوئیلہو ایک برازیلی مصنف ہیں۔ آپ کے لکھے ہوئے ناول الکیمسٹ نے مقبولیت کے غیر معمولی ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق ستمبر 2012 تک اس کتاب کا دنیا کی 56 زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ آپ کی زندگی میں ہی اس کتاب کے اتنے زیادہ تراجم ہونے کی وجہ سے آپ کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ جب اس کتاب کو دنیا کی ہر زبان میں ترجمہ کیا جا رہا ہے تو اردو زبان کے شیدائی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یہ کتاب اردو میں بھی ترجمہ کی جا چکی ہے ۔"کیمیا گری" کے نام سے عمر الغزالی نے اس کا ترجمہ کیا ہے اور یہ ترجمہ سینٹر فار ہیومن ایکسی لینس کی پیش کش ہے۔ ناول کی تفصیل میں جانے سے پہلے کچھ گزارشات اس ترجمے کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment