انٹرنیٹ اور موبائل فون پر حکومتی پابندیاں : فائدہ کسے؟
From the Blog itnama دہشت گردی کی روک تھام اور مذہب کی آڑ میں موجودہ حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں پر آئے روز لگائے جانے والی پابندیوں سے کون واقف نہیں؟ صورتحال اس حد تک بگڑ چکی ہے کہ اب موبائل فون سروس کی لوڈ شیڈنگ ایک معمول بن چکی ہے اور حکومتی ادارے کسی بھی ویب سائیٹ کو اپنی مرضی سے بلاک کردیتے ہیں۔ ایسے قوانین بنائے جارہے ہیں جسکی بدولت حکومت کی جانب سے پاکستانی شہریوں کی جاسوسی کو قانونی حیثیت دی جاسکے۔ [image: ban انٹرنیٹ اور موبائل فون پر حکومتی پابندیاں : فائدہ کسے؟] آخر ان سب اقدامات کا مقصد کیا ہے؟ کیا حکومت آپ کی سانسوں کو بھی کنٹرول کرنا چاہتی ہے؟ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک کی عوام کو بھی کچھ ایسے ہی مسائل درپیش ہیں، جہاںSOPA, PIPA اور اب CISPA جیسے قوانین بنائے جارہے ہیں تاکہ عوام کو ہر طرح سے 'کنٹرول' کیا جاسکے اور حکومتpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment