جب ہم لاہور پہنچے – اردو بلاگرز کانفرنس
From the Blog mbilalm بسم اللہ الرحمن الرحیم [image: Shahi Qilla Lahore] مستری جی کو خدا حافظ کہہ کر "لاہور چلے ہم" کا نعرہ لگایا تو پتہ چلا کہ اسی دن (23جنوری2013ء) محسن عباس بھائی بھی لاہور جا رہے ہیں۔ یوں ہم دونوں کا ایک ساتھ لاہور جانے کا پروگرام بن گیا۔ ہم دونوں چناب کنارے ملے اور لاہور روانہ ہو گئے۔ امید تھی کہ "زندہ دلانِ لاہور" و "لاہوری اردو بلاگر" ہمیں راوی پل پر خوش آمدید کہیں گے۔ [image: :-)] مگر ایسا نہ ہوا بلکہ وہی سڑکیں، سڑکوں پر ناچتی گاڑیاں اور صرف اپنی زندگیوں میں مصروف "زندہ دلانِ" لاہور۔ خیر ہم پہلی اردو بلاگرز کانفرنس کے کام کاج کے سلسلے میں رات سات بجے کے قریب "پاکستان ٹوڈے" کے دفتر سے ارسلان عدنان کو ساتھ لے کر، اس ہوٹل پہنچے جہاں اردو بلاگران کو ٹھہرانے کا انتظام تھا۔ بذات خود ایک ایک کمرہ دیکھنے اور دیگر معاملات کو حتمی شکل دے کر ہوٹل سے چل دیئے۔ ہوٹل سے ہم عمران عدنان صاحpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment