عشق نبی ﷺ
From the Blog qalamkarwan نماز فجر کیلئے گھر سے نکلا تو گلی معمول کے برعکس روشن پائی، مختلف گھروں میں جگ مگ کرتی خوبصورت لائیٹنگ جشن آمد رسول ﷺ کا پتہ دے رہیں تھی۔ ایک عجیب احساس سے دل میں کیف و سرور پیدا ہونے لگا اور ایک سرشاری کی کیفیت دفتر جانے تک طاری رہی، ڈرائیونگ کے دوران مختلف نعتیہ اشعار زباں سے ادا ہونے لگے، دفعتا دل میں ایک کسک اٹھی کہ عشق محمد ﷺ کی چنگاری آج کچھ ایسی سلگے کہ روح تازہ ہو جائے، میں حیات طیبہ کے مختلف مناظر آنکھوں میں بسانے کی کوشش کرنے لگا۔ گاڑی اشارے پر رکی تو سامنے سے جشن عید میلاد النبی کا جلوس بڑے طمطراق سے گزر رہا تھا، شرکاء سبز جھنڈے لہراتے نعرہ رسالت بلند کرتے جوش و خروش سے آگے بڑھ رہے تھے، میری نظر پاس ہی فٹ پاتھ پر بیٹھی ایک بزرگ خاتون پر پڑی جس کا چہرہ بڑھاپے اور تفکرات کی جھریوں سے بھر چکاتھا گو کہ اس نے ہاتھ نہیں پھیلایا ہوا تھا مگر میرے نبی کی اسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment