استاد واقعی استاد محترم ہیں۔۔۔
From the Blog emraaniqbal - امتیاز نے مجھے کہا تھا کہ جعفر حسین سے مل لے۔۔۔ تجھے ایک اچھا دوست مل جائے گا۔۔۔۔ فجیرہ قریب ہی تھا۔۔۔ جعفر حسین کو فون کیا تو کوئی جواب نہیں ملا، ایک بار پھر فون کیا۔۔۔ اور اب کی بار بھی جعفر حسین نے فون نہیں اٹھایا۔۔۔ میں نے سوچا۔۔۔ چلو فجیرہ پہنچ کردوبارہ کوشش کروں گا۔۔۔ کچھ دیر بار جعفر حسین کا فون آ ہی گیا۔۔۔ سلام دعا کے بعد جعفر حسین نے بتایا کہ وہ مسجد میں تھا اس لیے فون نا اٹھا سکا۔۔۔ خیر اس نے راستہ سمجھایا، جہاں مجھے انہیں ملنا تھا۔۔۔ جعفر حسین ایک انتہائی شرارتی بلاگر ہیں۔۔۔ اردو بلاگنگ میں چند ہی بلاگر ایسے ہیں جوجعفر حسین کی ہمسری کا دعویٰ کر سکتے ہیں۔۔۔ ان کی تحاریر نا ص . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment