سگریٹ کا موجد کون تھا؟
From the Blog hakeemkhalid.tk - ترقی پذیر ممالک میں سگریٹ کی طلب میں ہر سال تین اعشاریہ چار فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے سفید، تین انچ لمبی اور ایک بچے کی انگلی جتنی چوڑی۔ بات ہو رہی ہے سگریٹ کی جو دنیا بھر میں شاید سب سے زیادہ بدنام مصنوعات میں سے ایک ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سگریٹ کس نے ایجاد کی؟ کیا آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال ہے کہ تمباکو نوشی کی وجہ سے ہونے والی اموات کے لیے کیا اس شخص کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے؟ سنہ 2000 تک کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا میں پھیپھڑوں کے کینسر سے ہر سال تقریباً دس لاکھ افراد ہلاک ہو رہے تھے اور ان میں سے تقریباً پچاسی فیصد لوگوں میں اس کینسر کی وجہ صرف تمباکونوشی تھی۔ امر . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment