کینسر: اموات میں 'ڈرامائی کمی ہو گی'
From the Blog hakeemkhalid.tk - تخمینے کے مطابق سب سے زیادہ کمی اوویرین کینسر سے ہونے والی اموات میں آئے گی۔ برطانیہ کے ادارے کینسر ریسرچ یوکے نے کہا ہے کہ سنہ دو ہزار تیس تک کینسر سے ہونے والی اموات میں 'ڈرامائی کمی' آئے گی۔ انھوں نے کہا کہ تمباکو نوشی میں کمی اور تشخیص و علاج میں بہتری کی وجہ سے شرحِ اموات میں سترہ فیصد کمی آئے گی۔ سنہ دو ہزار دس میں برطانیہ میں ہر ایک لاکھ اموات میں سے تقریباً ایک سو ستر اموات کینسر کے باعث ہوئیں۔ توقع ہے کہ یہ شرح کم ہو کر ایک سو بیالیس فی لاکھ رہ جائے گی۔ اس وقت سب سے مہلک کینسروں میں پھیپھڑوں، چھاتی، بڑی آنت، اور پراسٹیٹ کینسر شامل ہیں۔ تخمینے کے مطابق سب سے بڑی کمی اوویرین . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment