قیمے والے نان
From the Blog blogspot - قیمے والے نان چکن قیمہ نمک،سرخ مرچ پسی اور کٹی ھوئی،سوکھا دھنیہ پسا ھوا،سفید زیرہ پساھوا،تھوڑی کالی مرچ،گرم مصالحہ،ادرک پسا ھوا زیادہ سارا،چپلی کباب مصالحہ تھوڑا سا (آپشنل)۔ قیمے میں تمام سپائیسز ملالیں۔ نان کی ڈو میدہ ؛؛؛ 2 مگ (کپ نہیں ،مگ بڑا سا ھوتا ھے نا بس وہی) (چاھیں تو 2 مگ میدہ میں سے آدھا مگ گندم کا آٹا ڈال لیں۔ میں نے آٹا بھی ڈالا ھے۔) yeast ؛؛؛ 1 Tab sp یوگرٹ ؛؛؛ 1Tab sp نمک ؛؛؛ 1 tea sp پسی چینی ؛؛؛ 1 tea sp آئل ؛؛؛ 2Tab sp دودھ ؛؛؛ ھاف کپ ،نیم گرم پانی ؛؛؛ نیم گرم (ضرورت کے مطابق) ان تمام چیزوں کو مکس کر کے ضرورت کے مطابق پانی ڈال کر گوندھ لیں اور کچھ گھنٹوں کے لئ . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment