دتہ خیل میں اسکول کا پہلا دن اور ٹیم آشیانہ کے میڈیکل کیمپ کی داستان
From the Blog ashiyanacamp - *اسلام و علیکم * *محترم دوستوں اور ساتھیوں آج صبح ہمارا رابطہ ٹیم آشیانہ سے ممکن ہو سکا ہے، ٹیم کے کارکن کی ڈائری کے کافی صفحات ایک ساتھ موصول ہوے ہیں جن کو ضروری تدوین اور ایڈیٹنگ کے بعد یہاں لکھا جا رہا ہے. یاد رکھیں کہ یہ ڈائری ١-٢ دن پرانی ہے. * ======================================================================== اسلام و علیکم، سب سے پہلے کچھ اپنے بارے میں لکھتا ہوں، گوشتہ شب جب ہم لوگ یہاں (دتہ خیل) کے بزرگوں سے مل کر اور اپنا چھوٹا سا اسکول چلانے کے اجازت لے کر آئے ہیں، میرے دل میں ایک عجیب سی بیچینی ہو رہی ہے. کچھ ہے جو نہیں آرہا ہے. میں نی کراچی سے آیا ہوا اپنی امی کا خط بھ . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
انڈے کی الرجی کا علاج انڈے سے ہی
From the Blog hakeemkhalid.tk - انڈے سے الرجی کا علاج انڈے سے ہی ممکن ہے جن افراد کو انڈے سے الرجی ہے وہ پھر سے شاید اوملیٹ اور انڈے کا حلوہ کھا سکیں کیونکہ امریکی محققین کی ایک ریسرچ کے مطابق انڈوں سے الرجی کو انڈے سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے۔ جن افراد کو انڈے سے الرجی ہے ان کے پاس انڈے سے بنے کھانوں سے پرہیز کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ لیکن اب پچپن بچوں پر تجربات سے پتہ چلا ہے کہ اگر ان کی خوراک میں انڈے کی تھوڑی مقدار بتدریج شامل کی جائے تو کچھ دنوں بعد وہ انڈا کھانے لگیں گئے اور انہیں اس سے الرجی نہیں ہوگی۔ لیکن ابھی یہ طریقۂ علاج تجربات کے ابتدائي مراحل میں ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ابھی لوگ اپنےگھروں میں . pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post

0 comments :
Post a Comment